تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالیسواں" کے متعقلہ نتائج

چالیسواں

چالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے انتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چالیسواں کے معانیدیکھیے

چالیسواں

chaaliisvaa.nचालीसवाँ

اصل: ہندی

وزن : 2212

چالیسواں کے اردو معانی

صفت، عددی

  • چالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے انتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

اسم، مذکر

  • موت کے تخمیناً چالیس دن گزرے پر میّت کے سوگ اور فاتحہ کی رسم جس میں برادری کے مرد اور مستورات مرنے والے کے گھر جمع ہوتی ہیں اور کھانا پکا کر مساکین کو کھلاتی ہیں، مُردے کی سوا مہینے کی فاتحہ، چہلم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chaaliisvaa.n

Adjective, Numeral

  • fortieth

Noun, Masculine

  • ceremony after the fortieth day of death to pray for the departed, funeral rites on fortieth day after death

चालीसवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • चालीस से संबंधित, जो सृंखला के अनुसार उनतालिस के पश्चात हो, जिस पर चालीस की संख्या पूरी हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों में मृत व्यक्ति के चालीसवें दिन का कर्म, चेहलुम का फ़ातिहा

چالیسواں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالیسواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالیسواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words