تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِہْرَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ ہونا کے معانیدیکھیے
چِہْرَہ ہونا کے اردو معانی
-
سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا
مثال - جن سپاہیوں واہل عمله کے . . . چہرے نہیں ہوئے تھے اور ان سے کام سرکاری لیا جاتا تھا ان کے چہرے . . . وقت حاضری لکھے گئے۔ - خادم تو اس واسطے حاضر ہوا ہے کہ دفترسلطانی میں چہرہ ہو جا ئے تو میری عزت، میرے شہر اور میری قوم میں زیادہ ہو۔
- بوقت ضرورت پہلوان کی خدمت حاصل کرنے کے لیے فوج دار کے رجسٹر میں اس کا نام اور حلیہ درج کیا جاتا، اس صورت میں اس کا کچھ یومیه مقرر ہوجاتا ہے
English meaning of chehra honaa
- be registered, be enrolled, be enlisted
चेहरा होना के हिंदी अर्थ
-
सरकारी या शाही कर्मचारीयों के कार्यालय में नाम शामिल होना, रजिस्टर में नाम लिखा जाना, कर्मचारी होना, भर्ती होना
उदाहरण - जिन सिपाहियों व अहल-ए-अमला...चेहरे नहीं हुए थे और उनसे काम सरकारी लिया जाता था उनके चेहरे...वक़्त-ए-हाज़िरी लिखे गए।
- आवश्यक्ता के समय पहलवान की सेवा प्रप्त करने के लिए फ़ौजदार के रजिस्टर में इसका नाम और बहरूप दर्ज किया जाता, इस सूरत में उसका कुछ मज़दुरी निश्चित हो जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ ہونا)
چِہْرَہ ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔