تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِہْرَہ کُشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ کُشا کے معانیدیکھیے
چِہْرَہ کُشا کے اردو معانی
صفت، واحد
- نقاب کشائی کرنے والا، رونمائی کرنے والا، مصور، نقّاش
شعر
لفظ کی بزم پر اسرار میں خوبان خیال
کبھی مستور کبھی چہرہ کشا ہوتے ہیں
گلشن میں آئی پیرہن رنگ بن گئی
وہ موج خوں کہ چہرہ کشا تھی حنا کے ساتھ
چہرہ کشا ہوا ہے کوئی گیسوؤں کے بیچ
لگنے لگی ہے دھوپ بھی چھاؤں کے ساتھ ساتھ
English meaning of chehra-kushaa
Adjective, Singular
- the one who put off veils from face or idol, idol maker, painter
चेहरा-कुशा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- मुँह पर से पर्दा उठाने वाला, मुँह खोलने वाला, मूर्तीकार, चित्रकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ کُشا)
چِہْرَہ کُشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔