تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشایَش" کے متعقلہ نتائج

کُشایَش

(ف) مونث۔ فراخی، کشادگی

کُشایَش کار

مراد برلانے والا ، کشود کا (رک) ، فراخی اور خوشحالی دینے والا ؛ (مجازاً) سخی ، داتا.

کُشایَش والا

رک : کشائش کار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشایَش کے معانیدیکھیے

کُشایَش

kushaayashकुशायश

اصل: فارسی

کُشایَش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایۃً) مہم سر کرنا ، فتح ، جیت.
  • خوشحالی ، آسودگی، فارغ البالی
  • کھولنا ، کشادگی ، وسعت ، فراخی
  • (ف) مونث۔ فراخی، کشادگی

English meaning of kushaayash

Noun, Feminine

  • difficulties, hardships

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشایَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشایَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone