تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چہرَہ شَناسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چہرَہ شَناسی کے معانیدیکھیے
چہرَہ شَناسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چہرہ دیکھ کر اندازہ لگانا، قیافه شناسی، صورت دیکھ کر حالات و اوصاف معلوم کرنے کی صلاحیت
شعر
یہی انعام ہے شاید مری چہرہ شناسی کا
خود اپنی شکل بھی اب اجنبی محسوس ہوتی ہے
English meaning of chehra-shanaasii
Noun, Feminine
- physiognomy, face reading
चेहरा-शनासी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चेहरा देख कर अंदाज़ा लगाना, अनुमान लगाना, सूरत देख कर हालात, चरित्र और स्वाभाव मालूम करने का गुण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چہرَہ شَناسی)
چہرَہ شَناسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔