تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرے پَر بَل آنا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرے پَر بَل آنا

غصے اور ناگواری کا اظہار ہونا

چِہْرے پَر رَنگ آنا

چہرہ بشاش ہونا ، تروتازگی آنا، خوشی کی علامات ظاہر ہونا.

چِہْرے پَر ایک رَنگ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

تیوْری پَر بَل آنا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

پیشانی پَر بَل آنا

چہرے سے تکہ ظاہر ہونا ، رنج و ملال غصہ یا نا گورای کا ظاہر ہونا ، غیظ و غضب سے بھر جانا ، تیور بگڑ جانا .

چِتْوَن پَر بَل آنا

رک : تیوری پر بل آنا .

تیوَر پَر بَل آنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

اَبْرُو پَر بَل آنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرے پَر بَل آنا کے معانیدیکھیے

چِہْرے پَر بَل آنا

chehre par bal aanaaचेहरे पर बल आना

محاورہ

چِہْرے پَر بَل آنا کے اردو معانی

  • غصے اور ناگواری کا اظہار ہونا

English meaning of chehre par bal aanaa

  • show anger and displeasure

चेहरे पर बल आना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्सा और नाराज़गी दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرے پَر بَل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرے پَر بَل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words