تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چیْمبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چیْمبَر کے معانیدیکھیے
چیْمبَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آتشیں اسلحہ میں کارتوس رکھنے کے لیے بنا ہوا خانہ ، کوٹھی ، خزانہ ، (بندوق کا) کلہ دان
- کمرہ، ایوان
- افسران وغیرہ کا نجی کمرہ، خلوت گاہ، ایوان عدالت، ایوان پارلیمنٹ
- (انجینیری) خانہ مشین وغیرہ کا کوئی حصہ، جوف
- (سائنس) چھوٹا بکس جو خصوصی طور پر بنایا گیا ہو
- (طبیعات) سلنڈر نما برتن جو مطلوبہ مقصد کے لیے بنایا گیا ہو
- کلب، ادارہ، انجمن
English meaning of chembar
Noun, Masculine
- chamber, assembly, enclosure, cubicle
चेंबर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़े अधिकारी का कमरा, शस्त्रागार, अदालत का कमरा
- कक्ष; कोठरी; कोठा
- चौबारा
- न्यायालय
- सभागृह।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چیْمبَر)
چیْمبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔