تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیپ دار" کے متعقلہ نتائج

چیپ

لیسدار اور چپکنے والا مادّہ .

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

چیپ دار

لیسدار، چپکتا ہوا

چیپی

کاغذ کی چھوٹی دھجّی جو پھٹے ہوۓ کاغذ وغیرہ پر چپکائی جاۓ .

چیپا

چیپ

چیپی لَگانا

نام کی پرچی لگانا، پیوند لگانا ، جوڑنا ، بے ربط گفتگو کرنا ، ادھر اُدھر کی ہانکنا .

چِیپُو

کال کلیجی یا کالی لاٹ دیسی قسم خشکی ، امر تسر کی طرف اسکو چیپو کہتے ہیں.

چَیپِل

گرجا ،عیسائیوں

چیْپنا

چپکانا، جوڑنا، لگانا

چَیْپٹَر

کسی کتاب کا باب یا حصہ

چیپا کھانا

چیپ لگ جانا ، خراب ہو جانا ؛ (بازاری) کسی عورت کے ساتھ ہم بستر ہو جانا.

چِیپَک دینا

رک : چینا معنی نمبر ۲َ.

چِیْپڑا

رک : چپڑا.

چِیْپَڑ

وہ رطوبت جو آن٘کھ سے نکل کر گَوشۂ چشم اور پلکوں پر جم جائے ، آنکھ کا کیچڑ .

لیپ چیپ

کوئی چیز کسی کے سر منڈھنے کا عمل، کوئی چیز کسی کے ذمے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چیپ دار کے معانیدیکھیے

چیپ دار

chep-daarचेप-दार

وزن : 2121

مادہ: چیپ

چیپ دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • لیسدار، چپکتا ہوا

English meaning of chep-daar

Persian, Hindi - Adjective

  • gummy, sticky, glutinous

चेप-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जो चिपचिपा या लसदार हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیپ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیپ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone