تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیپ" کے متعقلہ نتائج

چیپ

لیسدار اور چپکنے والا مادّہ .

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

چیپ دار

لیسدار، چپکتا ہوا

چیپی

کاغذ کی چھوٹی دھجّی جو پھٹے ہوۓ کاغذ وغیرہ پر چپکائی جاۓ .

چیپا

چیپ

چیپی لَگانا

نام کی پرچی لگانا، پیوند لگانا ، جوڑنا ، بے ربط گفتگو کرنا ، ادھر اُدھر کی ہانکنا .

چِیپُو

کال کلیجی یا کالی لاٹ دیسی قسم خشکی ، امر تسر کی طرف اسکو چیپو کہتے ہیں.

چَیپِل

گرجا ،عیسائیوں

چیْپنا

چپکانا، جوڑنا، لگانا

چَیْپٹَر

کسی کتاب کا باب یا حصہ

چیپا کھانا

چیپ لگ جانا ، خراب ہو جانا ؛ (بازاری) کسی عورت کے ساتھ ہم بستر ہو جانا.

چِیپَک دینا

رک : چینا معنی نمبر ۲َ.

چِیْپڑا

رک : چپڑا.

چِیْپَڑ

وہ رطوبت جو آن٘کھ سے نکل کر گَوشۂ چشم اور پلکوں پر جم جائے ، آنکھ کا کیچڑ .

لیپ چیپ

کوئی چیز کسی کے سر منڈھنے کا عمل، کوئی چیز کسی کے ذمے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چیپ کے معانیدیکھیے

چیپ

chepचेप

وزن : 21

چیپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لیسدار اور چپکنے والا مادّہ .
  • رطوبت ، رال .
  • لیس دار مادّہ جو پھلوں اور سبزیوں میں سے نکلتا ہے
  • آنکھوں کی کیچڑ ؛ پیپ .
  • کھیرا ، چھلکا ؛ اوپر کا استر ، ابرا .
  • اوپر سے ٹوٹی ہوئی کوڑی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chep

Noun, Masculine

  • pus, sticky secretion from the eyes
  • stickiness
  • sticky juice or sap of a plant

चेप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लसीला द्रव्य; लट्ठा
  • चिड़ियों को फँसाने हेतु फैलाया जाने वाला लासा।

چیپ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone