تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چیٹَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چیٹَک کے معانیدیکھیے
چیٹَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شوق، دھن، لگن
- خیال، فکر
- حیرت انگیز کارنامہ، معجزہ
- جادو
- دھوکا، فریب
- مشقّت، محنت، سرگرمی، مستعدی، مہارت
- نادر، انوکھی، سحرکار
شعر
رہ جائے بعد وصل بھی چیٹک لگی ہوئی
کچھ رکھئے کچھ نکال کے ارمان جائیے
English meaning of cheTak
Noun, Feminine
- urge, hankering
- anxiety, concern, care, thought
- wonderful deed, a miracle
- magic
- delusion, deception
चेटक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दास या सेवक, विशेषतः वह दास या सेवक जो किसी विशिष्ट काम में लगाया गया हो
- सेवक; दास
- दूत
- जल्दी; फुरती
- इंद्रजाल; बाज़ीगरी
- खेल-तमाशा
- जादू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چیٹَک)
چیٹَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔