تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاجَن" کے متعقلہ نتائج

چھاجَن

چھاجنا کا اسم مصدر، چھپر بندی، ڈھان٘پنا، چھپر، چھان، کھپریل

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاجَن کے معانیدیکھیے

چھاجَن

chhaajanछाजन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: چھاجْنا

چھاجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھاجنا کا اسم مصدر، چھپر بندی، ڈھان٘پنا، چھپر، چھان، کھپریل

اسم، مؤنث

  • ہاتھوں اور پیروں کی سوزش، ہاتھ پیر کی بوائی
  • چھانے کا عمل، کیفیت یا مزدوری، چھوائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhaajan

Noun, Masculine

  • the act of thatching, covering in

Noun, Feminine

  • ringworm
  • the act of covering, the wages of covering something

छाजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छाजना की संज्ञा, छप्परबंदी, ढांपना, छप्पर, छान, खपरैल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छाने की क्रिया, भाव या मजदूरी, छवाई
  • त्वचा का एक रोग जिसमें जलन होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone