تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی دَھر" کے متعقلہ نتائج

چھاتی دَھر

جرات مند ، بہادر ، شجاع ، فیاض ، سخی ، داتا .

چھاتی پَر ہاتھ دَھر دیکْھنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا

قبر میں دولت کوئی ساتھ نہیں لے جاتا، مال و دولت ساتھ نہیں جاتے یہیں رہ جاتے ہیں

چھاتی پر دَھر کر لے جانا

مال و دولت اپنے ساتھ قبر میں لے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی دَھر کے معانیدیکھیے

چھاتی دَھر

chhaatii-dharछाती-धर

چھاتی دَھر کے اردو معانی

صفت

  • جرات مند ، بہادر ، شجاع ، فیاض ، سخی ، داتا .

English meaning of chhaatii-dhar

Adjective

  • courageous, spirited, brave, valiant, liberal, generous

छाती-धर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहादुर, साहसी, उदार, दानी, देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی دَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی دَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words