تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی نِکال کَر چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی نِکال کَر چَلْنا

سینہ تان کر چلنا، پہلوان کی چال چلنا، اکڑ کر چلنا، اترانا، گھمنڈ کرنا

چھاتی اُبھار کَر چَلْنا

اترا کر چلنا، سینہ تان کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی نِکال کَر چَلْنا کے معانیدیکھیے

چھاتی نِکال کَر چَلْنا

chhaatii nikaal kar chalnaaछाती निकाल कर चलना

اصل: ہندی

چھاتی نِکال کَر چَلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سینہ تان کر چلنا، پہلوان کی چال چلنا، اکڑ کر چلنا، اترانا، گھمنڈ کرنا
  • عورت کا اپنے پستانوں کی نمائش کرتے ہوئے چلنا

English meaning of chhaatii nikaal kar chalnaa

Compound Verb

  • strut, swagger, walk with the chest thrown forward, be proud, walk proudly
  • (of woman) to walk showing chest

छाती निकाल कर चलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सीना तान कर चलना, पहलवान की चाल चलना, अकड़ कर चलना, इतराना, घमंड करना
  • औरत का अपनी छाती दिखाते हुए चलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی نِکال کَر چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی نِکال کَر چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone