تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر چَڑھ کے" کے متعقلہ نتائج

چھاتی پَر چَڑھ کے

زبردستی سے، جبراً

ہَوا پَر چَڑھ کے پَہُنچنا

برق رفتاری سے پہنچنا ، بہت تیز قدموں سے سفر طے کرنا ۔

چھاتی پَر چَڑھ کَر

زبردستی سے، جبراً

سَر پَر چَڑھ کے

علی الاعلان ، ڈن٘کے کی چوٹ ، کُھلَّم کُھلّا۔

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پِینا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر چَڑھ کے کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر چَڑھ کے

chhaatii par cha.Dh keछाती पर चढ़ के

چھاتی پَر چَڑھ کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • زبردستی سے، جبراً

छाती पर चढ़ के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बलपुर्वक, ज़बरदस्ती से, जबरन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر چَڑھ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر چَڑھ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words