تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاتی پَر کودوں دَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر کودوں دَلْنا کے معانیدیکھیے
چھاتی پَر کودوں دَلْنا کے اردو معانی
-
پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا
مثال - ہائے اللہ پھر میں ہی بری، میری ہی چھاتی یوں کودوں دلی جائے اور پھر میں ہی آرام نہیں لینے دیتی۔
छाती पर कोदों दलना के हिंदी अर्थ
-
परेशान करना, तकलीफ़ या कष्ट देना, सताना, दुख या सदमा पहुँचाना
उदाहरण - हाय अल्लाह फिर मैं ही बुरी मेरी ही छाती यूँ कोदों दिल्ली जाए और पिर मैं ही आराम नहीं लेने देती।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر کودوں دَلْنا)
چھاتی پَر کودوں دَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔