تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا

مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا

چھاتی پَر پَتَّھر ہونا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

چھاتی پَر پَتَّھر رَہْنا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ دَھرنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی.

پَتَّھر چھاتی پَر دَھرنا

۔ (رکھنا) دیکھو چھاتی پر پتھر رکھ لینا۔

چھاتی پَر پَتَّھر رَکھنا

مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا

پَتَّھر چھاتی پَر رَکْھنا

پَتَّھر کَلیجے پَر دَھرنا

۔ پتھر چھائی پر دھرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا

chhaatii par patthar dharnaaछाती पर पत्थर धरना

محاورہ

چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا کے اردو معانی

  • مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا

    مثال - میرے ماں باپ کا دل مجھ سے بھی زیادہ دکھتا ہوگا، مگر انہوں نے چھاتی پر پتھر رکھنا قبول کیا۔

  • ایسا اخلاقی بوجھ ڈال دینا جو برداشت اور طاقت سے زیادہ نہ ہو

छाती पर पत्थर धरना के हिंदी अर्थ

  • कठिनाइयाँ सहन करने के लिए दिल को कठोर बना लेना, कठिनाई में धैर्य रखना

    उदाहरण - मेरे माँ बाप का दिल मुझसे भी ज़्यादह दुखता होगा, मगर उनहोंने छाती पर पत्थर रखना क़ुबूल किया।

  • ऐसा नैतिक बोझ डाल देना जो बर्दाश्त और ताक़त से ज़्यादा न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words