تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی سے لَگانا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی سے لَگانا

فرط محبت سے کسی کو گلے لگانا، سینے سے چمٹانا، پیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی سے لَگانا کے معانیدیکھیے

چھاتی سے لَگانا

chhaatii se lagaanaaछाती से लगाना

محاورہ

چھاتی سے لَگانا کے اردو معانی

  • فرط محبت سے کسی کو گلے لگانا، سینے سے چمٹانا، پیار کرنا

    مثال - فرزندوں کو اپنے پاس بٹھایا اور بوسے سبھوں کی پیشانی پر دیے چھاتی سے لگایا۔ - بہو اور بیٹی کو چھاتی سے لگا، سر سے پاؤں تلک بلائیں لے جان و دل سے نثار ہوئی۔

  • حفاظت سے رکھنا، جان کے برابر رکھنا
  • تسلی دینا، دلاسا دینا، چمکارنا

English meaning of chhaatii se lagaanaa

  • give (someone) a sense of belonging, embrace, hold (someone) closely in one's arms, especially as a sign of affection, hug
  • taking care someone with safety, to keep safely, to treat someone as beloved

छाती से लगाना के हिंदी अर्थ

  • प्यार और मुहब्बत से किसी को गले लगाना, सीने से चिमटाना, प्यार करना

    उदाहरण - फ़रज़िंदों को अपने पास बिठाया और बोसे सभों की पेशानी पर दिए छाती से लगाया। - बहु और बेटी को छाती से लगा, सर से लेकर पाँव तलक बलाएँ ले जान-व-दिल से निसार हुई।

  • सुरक्षा से रखना, अपनी जान के बराबर रखना
  • सांत्वना देना, तसल्ली देना, दिलासा देना, पुचकारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی سے لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی سے لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words