تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاوا" کے متعقلہ نتائج

چھاوا

کسی جانور کا بچہ، دس سال سے بیس سال کی عمرتک کا ہاتھی کا بچہ

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاوا کے معانیدیکھیے

چھاوا

chhaavaaछावा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چھاوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی جانور کا بچہ، دس سال سے بیس سال کی عمرتک کا ہاتھی کا بچہ

اسم، مؤنث

  • چھان٘و
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhaavaa

Noun, Masculine

  • the young of any animal, young elephant of ten to twenty years

Noun, Feminine

  • shade

छावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी जानवर का बच्चा, दस साल से बीस साल की उम्र तक का हाथी का बच्चा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छाँव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words