تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھایا بڑی چیز ہے" کے متعقلہ نتائج

چھایا بڑی چیز ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے یا اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے

چھایا بَڑی مایا ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے ، اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے.

بَڑی چیز ہے

درکنار ہے ، ذکر ہی کیا ہے، امکان ہی نہیں

وسیلہ بڑی چیز ہے

وسیلے سے ہر کام ہو جاتا ہے، وسیلہ بہت اہم ہے، پہنچ سے کام بن جاتا ہے

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھایا بڑی چیز ہے کے معانیدیکھیے

چھایا بڑی چیز ہے

chhaayaa ba.Dii chiiz haiछाया बड़ी चीज़ है

نیز - چھایا بڑی مایا ہے

ضرب المثل

چھایا بڑی چیز ہے کے اردو معانی

  • سایہ بڑی اچھی چیز ہے یا اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے
  • سہارا بڑی چیز ہے

छाया बड़ी चीज़ है के हिंदी अर्थ

  • छाँव बड़ी अच्छी चीज़ है या अपना घर होना बहुत अच्छा है
  • आश्रय बड़ी चीज़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھایا بڑی چیز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھایا بڑی چیز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words