تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھڑِیاں بَنانا" کے متعقلہ نتائج

چَھڑِیاں بَنانا

سر میں چوٹی گون٘دھنے کے بعد آرائش کرنا ؛ صندل یا افشاں کی سیدھی لکیریں بنانا.

چَڑْھ بَنْنا

مراد کے موافق ہونا، بن آنا، مطلب پرآنا

چِڑ بَنانا

کسی کے لیے کوئی ایسی بات مقرر کرلینا جس سے وہ خفا ہوتا ہو یا بگڑ جاتا ہو

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

چُٹْکِیاں بَجانا

جمائی کی کیفیت کو ختم کرنا (بعض لوگ جمائی آتے وقت چٹکی بجاتے ہیں تاکہ جمائی کی کیفیت جلد ختم ہو جائے)

چُتْڑاں بَجانا

خوشیاں منانا ، چوتڑ پیٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھڑِیاں بَنانا کے معانیدیکھیے

چَھڑِیاں بَنانا

chha.Diyaa.n banaanaa•छड़ियाँ बनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَھڑِیاں بَنانا کے اردو معانی

  • سر میں چوٹی گون٘دھنے کے بعد آرائش کرنا ؛ صندل یا افشاں کی سیدھی لکیریں بنانا.

Urdu meaning of chha.Diyaa.n banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar me.n choTii guu.ndhne ke baad aaraa.ish karnaa ; sandal ya afshaa.n kii siidhii lakiire.n banaanaa

छड़ियाँ बनाना के हिंदी अर्थ

  • सर में चोटी गूँधने के बाद आराइश करना , संदल या अफ़्शां की सीधी लकीरें बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھڑِیاں بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھڑِیاں بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone