تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلّا دھو کَر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلّا دھو کَر اُٹھانا کے معانیدیکھیے

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

chhallaa dho kar uThaanaaछल्ला धो कर उठाना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا کے اردو معانی

  • منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

छल्ला धो कर उठाना के हिंदी अर्थ

  • (अविर) मिन्नत का छल्ला पाक कर के रखनाता कि कामयाबी पर ख़ैरात कर दिया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلّا دھو کَر اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words