اردو، انگلش اور ہندی میں چَھما چَھم کے معانیدیکھیے
چَھما چَھم کے اردو معانی
اسم
- آواز دینا، بارش کی آواز، چمکنےوالا لباس، زور سے، گوٹاکناری کی چمک، مینہ برسنے کی آواز
- خوب، بہت، بیحد، جھلملاتا
- کھن٘گرو ساز یا گہنے کی آواز
- پُررونق، شاندار
فعل متعلق
- زورشور سے، ریزی سے چھن چھن کی آواز کے ساتھ
- نازوانداز سے، چھم چھم کی آواز کے ساتھ گہنے پاتے کی آواز کے ساتھ
شعر
بدن سے جب الگ کرتی ہو تم بھیگے ہوئے کپڑے
چھما چھم ناچتی ہے جنگلوں کے درمیاں بارش
بیتے ساون کہہ رہے ہیں یہ چھما چھم تھے کبھی
اب تو ہیں گویا فقط کن من یہ میرے رات دن
جام بہ جام لگی ہیں مہریں مے خانوں پر پہرے ہیں
روتی ہے برسات چھما چھم دیکھنے والے دیکھتا جا
English meaning of chhamaa-chham
Noun
- with abundance
- tinkling of bells
Adverb
- sound of anklets worn in dancing
- sound of heavy rain
छमा-छम के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- छमछम शब्द करते हुए
- ज़ोर से आभूषणों का छम-छम शब्द करते हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھما چَھم)
چَھما چَھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔