تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھناکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھناکا کے معانیدیکھیے
چَھناکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھن، جھنکار، گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز
- کسی چیز کے ٹکرانے کی آواز
- مجیرے اور گھنگرو وغیرہ کی آواز، زیور کے بجنے کی آواز
- چونکا دینے والی بات، ہل چل، ہنگامہ خیزی حیرت افروزی
شعر
چھناکا تو مرے اندر ہوا تھا
تری آواز کیوں بھرا گئی تھی
ایسا خاموش تو منظر نہ فنا کا ہوتا
میری تصویر بھی گرتی تو چھناکا ہوتا
لباس حشر میں کچھ ہو تو اور کیا ہوگا
بجھا سا ایک چھناکا تری جوانی کا
English meaning of chhanaakaa
Noun, Masculine
- sound of anklet bells, the sound of breaking glass and swords hitting, jingle, tinkle, ringing, clinking, rattling, sound beetle, jingle of coin
- sound of breaking glass or falling coins
- startling news, something surprising
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھناکا)
چَھناکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔