تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھنگلیا" کے متعقلہ نتائج

چھنگلیا

انْگوٹھے کی طرف سے پانْچوں انْگلی، ہاتھ پانْو کی سب سے چھوٹی انْگلی

چُھنگَلْیا اُٹھانا

تدبیر کرنا؛ کوشش کرنا، توجہ دینا، اشارہ کرنا.

اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے

عموماً چھوٹے ہی بڑوں کی پیروی کرتے ہیں (جس طرح ناپنے میں جہاں اول انگوٹھا رکھتے ہیں بعد میں وہیں چھنگلیا رکھتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں چھنگلیا کے معانیدیکھیے

چھنگلیا

chha.nguliyaaछँगुलिया

وزن : 1112

دیکھیے: چھن٘گلی

چھنگلیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انْگوٹھے کی طرف سے پانْچوں انْگلی، ہاتھ پانْو کی سب سے چھوٹی انْگلی

English meaning of chha.nguliyaa

Noun, Feminine

  • little finger

छँगुलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गूठे की तरफ़ से पांचवीं उंगली, हाथ पैर की सबसे छोटी उंगली

چھنگلیا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھنگلیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھنگلیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone