تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپاکی" کے متعقلہ نتائج

چَھپاکی

فاسد خون کی ایک بیماری جو صفرے کے جوش سے پیدا ہوتی ہے اور تمام بدن پر سرخ سرخ دھبے پڑ جاتے ہیں، پتی، برص

کُوٹْلَہ چَھپاکی

رک : کوڑا جمال شاہی جو زیادہ معروف و مستعمل ہے، بچّوں کا ایک کھیل جس میں دائرہ بنا کر بیٹھتے ہیں اور بڑے رومال کا کوڑا بنا کر کھیلتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپاکی کے معانیدیکھیے

چَھپاکی

chhapaakiiछपाकी

وزن : 122

چَھپاکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاسد خون کی ایک بیماری جو صفرے کے جوش سے پیدا ہوتی ہے اور تمام بدن پر سرخ سرخ دھبے پڑ جاتے ہیں، پتی، برص
  • ایک پرندہ جوقد میں فاختہ کے برابر ہوتا ہے، سرکا رن٘گ خاکی باقی سیاہ وسفید ہوتا ہے، چھپاکی کے لئے مفید ہونے کے باعث اس کا یہ نام ہو گیا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhapaakii

Noun, Feminine

  • a skin disease, hives

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپاکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپاکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone