تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا" کے متعقلہ نتائج

چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا

خوب مارنا پیٹنا، سخت سزا دینا، آڑے ہاتھوں لینا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا

رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا

چَھٹی کا کھایا یاد دِلانا

خوب مارنا پیٹنا، سخت سزا دینا، آڑے ہاتھوں لینا

چَھٹی کا دُودھ یاد آنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

چَھٹی کا دُودھ یاد کَرْنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہن٘چنا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

۔(کنایۃً)مصیبت میں پڑنا۔؎

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

اَبھی چَھٹی کا دُودھ نَہِیں سُوکھا

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

چَھٹی کا دُودھ نِکَلْنا

گزشتہ آرام و راحت کی کسر نکلنا

چَھٹی کا دُودھ اُگَلْنا

گزشتہ آرام کی کسر نکالنا، سارا عیش و آرام تلخ ہو جانا، پچھلا حساب چکانا

چَھٹّی کا کھایا پِیا یاد دِلانا

چَھٹی کا دُودھ زُبان پَر آنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

زَبان پَر چَھٹی کا دُودھ آنا

سخت مزاحمت میں مبتلا ہونا، چیں بول دینا

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا کے معانیدیکھیے

چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا

chhaTii kaa duudh yaad dilaanaaछटी का दूध याद दिलाना

محاورہ

مادہ: چَھٹی

چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا کے اردو معانی

  • خوب مارنا پیٹنا، سخت سزا دینا، آڑے ہاتھوں لینا

    مثال - کیا کروں آج جارہی ہوں ناں ورنہ حلیمہ بیگم کو تو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیتی.

English meaning of chhaTii kaa duudh yaad dilaanaa

  • beat or punish severely

छटी का दूध याद दिलाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ूब मारना पीटना, सख़्त सज़ा देना, आड़े हाथों लेना

    उदाहरण - क्या करुँ आज जा रही हुँ नाँ वरना हलीमा बेगम को तो छटी का दूध याद दिला देती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words