تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا کے اردو معانی
-
بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا
مثال - اتنے دست آئے کہ سارا چھٹی کا کھایا پیا نکل گیا.
- قے یا دستوں کی کثرت سے بہت زیادہ کمزور ہو جانا
-
گزشتہ آرام و راحت کی کسر نکلنا
مثال - ہر وقت تھرکتی اور پھر پھر کرنے والی مرد نما عورت ملتی تو چھٹی کا کھایا پیا نکل جاتا.
छटी का खाया पिया निकल जाना के हिंदी अर्थ
-
बहुत बीमार रहने से तमाम ताक़त निकल जाना
उदाहरण - इतने दस्त आए कि सारा छटी का खाया पिया निकल गया।
- क़ै या दस्तों की कसरत से बहुत ज़्यादा कमज़ोर या दुर्बल हो जाना
-
अतीत की सुख सुविधाओं का कसर निलना
उदाहरण - हर वक़्त थिरकती फुर-फुर करने वाली मर्द नुमा औरत मिलती तो छटी का खाया पिया निकल जाता।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا)
چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔