تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھتَّر" کے متعقلہ نتائج

چَھتْری

چھترا (رک) کی تانیث، رک، چھدری

چَھتْری بَرَن ہِیرا

چھتری نما کٹاؤ کا قیمتی ہیرا ، نیلگوں آبی رن٘گ کا ہیرا اچھی قسم میں شمار ہوتا اور زیادہ پسند کیا جاتا ہے.

چَھتْری دار

سایہ دار، سائبان والا، وہ شے جس پر چھتری ہو یا جو چھتری نما ہو

چَھتْری آسْمانی

(کہار) بلندی پر کوئی بوجھ یا چھتری.

بُھو چَھتْری

ایک تنے اور اس پر مختلف شکل اور رن٘گ کے چھتری نما گودے دار حصے پر مشتمل ایک پودا جو عموماً برسات میں گندی جگہ اگتا ہے ، کھمبی ، کھبن٘ی ، سان٘پ کی چھتری ، کوکرموتا ، سماروغ ، فطر ، کلاہ باران .

کُھلی چَھتْری

(حیاتیات) کھلا چھتاؤ، چھتر نُما پھول.

فَضائی چَھتْری

نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے کس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کُود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے ، پیرا شوٹ.

حِفاظَتی چَھتْری

(مجازاً) سایہ، تحفّظ، سرپرستی

سانپ کی چَھتْری

کُکَرمتا، کُھنبی

کَبُوتَر باز کی چَھتْری

وہ چھتری نُما ٹھاٹر جو ایک برے بانْس کی چھڑ پر باندھ کر کبوتر باز اپنے گھر میں نصب کرتے ہیں اور اس پر کبوتر بیٹھتے ہیں

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھتَّر کے معانیدیکھیے

چَھتَّر

chhattarछत्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چَھتَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں اور دوسری بزرگ و معزز ہستیوں کے سر پر سایہ کرنے والے بڑی چھتری، بڑا چھتا، رک : چتر
  • مکان یا حویلی جو اجنبیوں کے ٹھہرنے کے لیے بنائی جائے، سرائے، آرام گاہ، ایک کھلی عمارت، چھان، چھپر
  • شامیانہ، منگیرا، پناہ گاہ، مانن، کبوتروں کے بیٹھنے کی لکڑی جو ان کے خانے میں لگاتے ہیں، ٹھاٹر، گوبر کا نشان یا چھڑی جو نظر بد سے بچاؤ کے لیے اناج کے ڈھیر پر لگا دیتے ہیں، چھتری کی شکل کا شہد کا چھتا، گرو، استاد
  • رک : پیرا شوٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhattar

Noun, Masculine

  • a wooden frame made for pigeons to sit on, a perch
  • asylum, refuge
  • large umbrella ceremoniously held over kings or dignitaries
  • sunshade, canopy
  • umbrella, roof

छत्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजचिह्न के रूप में राजाओं और बादशाहों के ऊपर लगाया जाने वाला छाता
  • मकान या हवेली जो अजनबियों के ठहरने के लिए बनाई जाय, सराय, आरामगाह, छान, छप्पर
  • कबूतरों के बैठने की छड़ें जो वे अपने घोंसलों में लगाते हैं
  • गोबर के डंडे जो अनाज के ढेर पर उसे बुरी नज़र से बचाने के लिए लगाते हैं
  • छाता, छतरी
  • पैराशूट

چَھتَّر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone