تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھچھورا پَن" کے متعقلہ نتائج

چِھچھورا

کم ظرف، پیٹ کا ہلکا، سفلہ، اوچھا، ذلیل، کمینہ، رذیل، بد تمیز

چِھچھورا پَن

کمینہ پن، سلفہ پن، کمینگی، بدتہذیبی

چِھچھورا پَنا

کمینہ پن ، سلفہ پن ، کمینگی ، بدتہذیبی.

چِھچھوڑا

رک : چھچھورا

چِھیْچھرا

رک: چھیچھڑا.

چَھچَھوری

एक व्यंजन जो छाँछ में बरी डालकर बनाया जाता है

چَھچھیرُو

گھی کی تلچھٹ، کچے گھی یا مسکے میں ملا ہوا دہی کا جزو، جو پگھلانے سے برتن کی تہ میں جم جاتا ہے

چِھچھوری

چھچھورا (رک) کی تانیث.

چِھیچْھڑا

وہ زائد، بے کار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے، گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے ہیں

چھَیْچھَڑے

pieces of meat

چِھچْھڑا

چھیچھڑا کا مغیرہ

چِھیْچھڑے اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کرن ا؛ رک: چیتھڑے اڑانا، چیتھڑے بکھیرنا.

چِھیْچھڑا کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تکا بوٹی کرنا.

بُرْقَع میں چِھیچھڑے کھانا

نیک چلنی کے پردے میں بد چلنی کرنا

شیر ہو کَر چِھیچْھڑے کھانا

بڑے ہوکر عاجزی اور انکساری اختیار کرنا، خلاف وضع کوئی بات کرنا

شیر کے بُرْقَع میں چِھیچْھڑے کھاتے ہَیں

مقدرت اور امیری کے دَعوے کے باجود تَھوڑے سے لالچ پر گر پڑتے ہیں ، باطن ظاہر کے خلاف ہے.

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

ہر وقت اپنے نفع کی فکر میں رہنے کے موقع پر مستعمل.

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھچھورا پَن کے معانیدیکھیے

چِھچھورا پَن

chhichhoraa-panछिछोरा-पन

اصل: ہندی

وزن : 1222

Roman

چِھچھورا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمینہ پن، سلفہ پن، کمینگی، بدتہذیبی

Urdu meaning of chhichhoraa-pan

Roman

  • kamiina pan, salfaa pan, kamiingii, badatahziibii

छिछोरा-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ओछापन; क्षुद्रता
  • छिछोरे का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھچھورا

کم ظرف، پیٹ کا ہلکا، سفلہ، اوچھا، ذلیل، کمینہ، رذیل، بد تمیز

چِھچھورا پَن

کمینہ پن، سلفہ پن، کمینگی، بدتہذیبی

چِھچھورا پَنا

کمینہ پن ، سلفہ پن ، کمینگی ، بدتہذیبی.

چِھچھوڑا

رک : چھچھورا

چِھیْچھرا

رک: چھیچھڑا.

چَھچَھوری

एक व्यंजन जो छाँछ में बरी डालकर बनाया जाता है

چَھچھیرُو

گھی کی تلچھٹ، کچے گھی یا مسکے میں ملا ہوا دہی کا جزو، جو پگھلانے سے برتن کی تہ میں جم جاتا ہے

چِھچھوری

چھچھورا (رک) کی تانیث.

چِھیچْھڑا

وہ زائد، بے کار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے، گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے ہیں

چھَیْچھَڑے

pieces of meat

چِھچْھڑا

چھیچھڑا کا مغیرہ

چِھیْچھڑے اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کرن ا؛ رک: چیتھڑے اڑانا، چیتھڑے بکھیرنا.

چِھیْچھڑا کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تکا بوٹی کرنا.

بُرْقَع میں چِھیچھڑے کھانا

نیک چلنی کے پردے میں بد چلنی کرنا

شیر ہو کَر چِھیچْھڑے کھانا

بڑے ہوکر عاجزی اور انکساری اختیار کرنا، خلاف وضع کوئی بات کرنا

شیر کے بُرْقَع میں چِھیچْھڑے کھاتے ہَیں

مقدرت اور امیری کے دَعوے کے باجود تَھوڑے سے لالچ پر گر پڑتے ہیں ، باطن ظاہر کے خلاف ہے.

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

ہر وقت اپنے نفع کی فکر میں رہنے کے موقع پر مستعمل.

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھچھورا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھچھورا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone