تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں" کے متعقلہ نتائج

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

ہر وقت اپنے نفع کی فکر میں رہنے کے موقع پر مستعمل.

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل میں کَدُوْرَت کا غُبار بَھرا ہونا

دل میں کدورت لانا (رک) کا لازم .

دوسْت کا حِساب دِل میں

فارسی مثل حسابِ دوستاں دردل کا ترجمہ، دوستوں کے سلوک کا ذکر زبان پر نہیں آنا، دوست ایک دوسرے پر کبھی احسان نہیں جتاتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں کے معانیدیکھیے

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

billii kaa dil chhiichh.De me.nबिल्ली का दिल छीछड़े में

ضرب المثل

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں کے اردو معانی

  • ہر وقت اپنے نفع کی فکر میں رہنے کے موقع پر مستعمل.

बिल्ली का दिल छीछड़े में के हिंदी अर्थ

  • हरवक़त अपने नफ़ा की फ़िक्र में रहने के मौक़ा पर मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words