تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِھدّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِھدّا کے معانیدیکھیے
چِھدّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہتان، تہمت، الزام، گلہ شکوہ
- بہانہ، حلیہ
- بار احسان
اسم، مؤنث
- چھدھا
شعر
جب سے سچائی کے رستے کو کیا ہے منتخب
نوک خنجر سے چھدا اپنا بدن لگنے لگا
تاکا تھا مجھے اور چھدا غیر کا سینہ
اے واہ نکالے ہیں ترے تیر نے کیا پر
ہاروں میں گندھے جکڑے بھی گئے گلشن بھی چھٹا سینہ بھی چھدا
پہنچے مگر ان کی گردن تک یہ خوش اقبالی پھولوں کی
English meaning of chhiddaa
Noun, Masculine
- accusation, slander, blame
- pierced
छिदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बदनामी
- आरोप, इल्ज़ाम
- गिला-शिकवा, शिकायत
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छेदने या काटने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِھدّا)
چِھدّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔