تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِھینٹے چَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹے چَلْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: چِھینْٹے اُڑانا
چِھینٹے چَلْنا کے اردو معانی
-
دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے
مثال - دو چار منٹ چھینٹے چلتے رہے ہوں گے کہ مارو پھتی کے ساتھ پھر تیرنے لگی۔
-
مدک یا چانڈو کے دم لگانا
مثال - گھر چھوڑ کے پرائیویٹ چنڈ و خانے میں ان کے چھینٹے خوب چلتے ہیں۔
- طعنے دینا
छींटे चलना के हिंदी अर्थ
-
नदी या हौज़ के किनारे बैठ कर दो व्यक्तियों का आपस में इस तरह पानी उछालना कि पानी एक दूसरे के ऊपर पड़े
उदाहरण - दो चार मिनट छींटे चलते रहे होंगे कि फ़ुर्ती के साथ फ़िर तैरने लगी।
-
अफ़ीम या चांडु के कश लगाना
उदाहरण - घर छोड़ के प्राईवेट चंडु ख़ाने में उनके छींटे ख़ूब चलते हैं।
- ताने देना, उलाहना देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِھینٹے چَلْنا)
چِھینٹے چَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔