وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
وزن : 22
موضوعات: کبوتر بازی
اسم، مذکر
مثال - کچھ مرد اور کچھ عورتیں اور بچے زخمی بھاگ بھاگ کر چاند پور پہونچے جو حلوائی، چھیپی . . . تھے. - خود چھاپ لیجئے یا کسی چھیپی (چھاپنے والے) سے چھپوا لیجئے.
اسم، مؤنث
مثال - جس مکان پر چاہتے چھیپی کے اشارے سے بازی کرا دیتے یعنی کبوتر ہوا میں قلابازیاں کھانے لگتے تھے.
مثال - حلوائی دنیا کی مٹھائی تھالوں میں لگاے، سونے چاندی کے ورق جمائے چھیپیاں مقیش کی ہاتھوں میں، ما قند و نبات کا باتاں میں.
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
Noun, Masculine
Noun, Feminine
संज्ञा, पुल्लिंग
उदाहरण - ख़ुद छाप लीजिए या किसी छीपी (छापने वाले) से छपवा लिजिए। - कुछ मर्द और कुछ औरतें और बच्चे ज़ख़्मी भाग भाग कर चाँद पूर पहुँचे जो हलवाई, छीपी...थे।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
उदाहरण - जिस मकान पर चाहते छीपी के इशारे से बाज़ी करा देते यानी कबूतर हवा में क़लाबाज़ी खाने लगते थे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔