تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھوٹی اِلائِچی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹی اِلائِچی کے معانیدیکھیے
چھوٹی اِلائِچی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، شیرنی وغیرہ میں خوشبو کے بھی ڈالتے ہیں، اس کا بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد، سفید یا گجراتی الائچی (کُرگ سے الائچی گجراتی ہو کر اور ریاستوں میں جاتی تھی اسی لیے اسے گجراتی الایچی بھی کہتے ہیں
English meaning of chhoTii-ilaa.ichii
Noun, Feminine
छोटी-इलाइची के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छोटे आकार को एक प्रकार को इलायवो जिसका छिलका पीलापन लिये सफ़ेद होता है, इसके दाने बहुत सुगंधित और स्वादिष्ट होने के कारण पान, मिठाई आदि में पड़ते हैं, सफेद या गुजराती इलायची (कुर्ग से इलायची गुजरात हो कर और प्रांतों में जाती थी, इसीलिए इसे गुजराती इलायची भी कहते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھوٹی اِلائِچی)
چھوٹی اِلائِچی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔