تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت" کے متعقلہ نتائج

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت کے معانیدیکھیے

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

chhoTii nand a.ngiyaa kaa band, ba.Dii nand bijlii basantछोटी नंद अँगिया का बंद, बड़ी नंद बिजली बसंत

نیز - چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

ضرب المثل

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت کے اردو معانی

  • چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت
  • کسی ایسی عورت کا کہنا جو اپنی چھوٹی نند سے پیار کرتی ہے لیکن بڑی سے گھبراتی ہے
  • اس کہاوت کا استعمال اس وقت کرتے ہیں جب چھوٹے کن سوئیاں لیں اور بڑے رعب اور خوف جتائیں

छोटी नंद अँगिया का बंद, बड़ी नंद बिजली बसंत के हिंदी अर्थ

  • छोटी नंद से प्रायः दुल्हन का प्यार होता है और बड़ी से शत्रुता
  • किसी ऐसी स्त्री का कथन जो अपनी छोटी ननद को प्यार करती है परंतु बड़ी से घबराती है
  • इस कहावत का प्रयोग उस समय करते हैं जब छोटे छुप कर बातें सुनेंं और बड़े भय और धाक दिखाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words