تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھپ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپ جانا کے معانیدیکھیے
چُھپ جانا کے اردو معانی
- پوشیدہ ہونا، نہاں ہونا
- آڑ میں ہو جانا، پردے میں ہوجانا
- غیر حاضر ہونا، مفرور ہونا
- غروب ہونا
- آنکھ بچانا، دبکنا
- پردہ کرنا، اوٹ کرنا، پردے میں رہنا
- نقاب منہ پر ڈالنا، برقعہ اوڑھ لینا
छुप जाना के हिंदी अर्थ
- छुपा होना, पोशीदा होना
- आड़ में हो जाना, पर्दे में होजाना
- अनुपस्थित होना, फ़रार होना
- डूबना, शाम होना
- आँख बचाना, दुबकना
- पर्दा करना, ओट करना, पर्दे में रहना
- नक़ाब मुँह पर डालना, बुर्क़ा ओढ़ लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھپ جانا)
چُھپ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔