تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھپا کے" کے متعقلہ نتائج

چُھپا کے

بَنِیا اَپْنا گُڑ چُھپا کے کھاتا ہے

اپنی عیب پوشی سب کرتے ہیں۔

آنکھ چُھپا کے

آن٘کھ چرا کے، چشم پوشی کر کے، نظر انداز کر کے، پس پشت ڈال کے

چُھپ چُھپا کے

خفیہ طور پر، پوشیدہ طور سے

بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کے بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپا کے کے معانیدیکھیے

چُھپا کے

chhupaa keछुपा के

English meaning of chhupaa ke

  • secretly, stealthily

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھپا کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھپا کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone