تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھپا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپا کے معانیدیکھیے
چُھپا کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں
شعر
یہ میرے عشق کی مجبوریاں معاذ اللہ
تمہارا راز تمہیں سے چھپا رہا ہوں میں
میں جرم کا اعتراف کر کے
کچھ اور ہے جو چھپا گیا ہوں
اور تو پاس مرے ہجر میں کیا رکھا ہے
اک ترے درد کو پہلو میں چھپا رکھا ہے
English meaning of chhupaa
Adjective, Feminine
- covered, concealed, hidden, secret
छुपा के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- गुप्त, अज्ञात
- रात्रि
- अदृश्य
- हलदी
چُھپا کے قافیہ الفاظ
چُھپا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھپا)
چُھپا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔