تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپا" کے متعقلہ نتائج

اُپا

سان پر چڑھا ہوا، تیز ، چمکتا ہوا (عموماً امالے کے ساتھ مستعمل).

اُپانا

تیار کرنا ، تجویز کرنا، (تجربۃً) اختیار کرنا

اُپاسا

اُپاسی

اَپاسک (۲)

اُپاس

فاقہ ، روزہ ، برت.

اُپار

رک : اوپر.

اُپاو

رک : اُپاے.

اُپادھی

ظلم، فساد

اُپاے

تدبیر، چارۂ کار، جتن، حکمت منصوبہ

اُپادْھ

ظلم، فساد، جھگڑا، شرارت

اُپارْنا

رک : اُپاڑنا.

اُپاسْنا

پوجنا ، عبادت کرنا ؛ پرستاری کرنا

اُپاسَک

روزہ دار، عابد مرتاض، بھوکا

اُپاسَم

(حیوانیات) اڑنے والے اور دودھ پلانے والے جانوروں کے بین بین مگر تھیلی دار جانوروں کی ایک قسم جن کی مادہ غیر پختہ بچہ جنتی ہے اور وہ اس کے پیٹ میں لگی ہوئی تھیلی میں رہتا ہے اور جب تک پختہ نہیں ہو جاتا ماں چھاتیوں سے دودھ نچوڑ کر اس کے منہ میں چواتی رہتی ہے.

اُپائی

صفائی اور جلا کے لیے نگوں کی سان پر گھائی .

اُپادْھیا

وید کا عالم ، معلم ، استاد ، بید.

اُپاڑ

دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں.

اُپارْجَن

کمائی ، کمانا ، حاصل کرنا.

اُپاڑنا

جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.

اُپادْھیانی

استاد کی بی بی ، استانی

اُپانگ

اُپ (تحتی الفاظ)

اُپائے کَرنا

اُپہار

انعام، نذرانہ، عطا، ایوارڈ، بخشش

اُپہاس

ہنسی مذاق، ہنسی ٹھٹہ، دل لگی، تنقید، طنز، برائی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپا کے معانیدیکھیے

اُپا

upaaउपा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

اُپا کے اردو معانی

 

  • سان پر چڑھا ہوا، تیز ، چمکتا ہوا (عموماً امالے کے ساتھ مستعمل).

उपा के हिंदी अर्थ

 

  • धार पर चढ़ा हुआ, तेज़, चमकता हुआ (प्रायः उपकरण के साथ प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words