تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھپَن" کے متعقلہ نتائج

چُھپَن

پوشیدگی ، چُھپنے کا عمل .

چاپَن

دھات کی چیزوں کا سوراخ بڑھانے اور صاف کرنے کا تیز کوروں کا چوپہل سُن٘بہ

چُھپَن ہار

چھپنے والا

چُھپَن چُھوَت

آن٘کھ مچولی ، بچوں کا چھپنے اور چھونے کا کھیل.

چَھپَّن ٹَکے

کثیر رقم ، بہت زیادہ پیسے.

چَھپَّن کَڑوڑ کی چَوتھائی

کثیر رقم ، بے اندازہ دولت .

چَھپن چُھری

مشہور مغنیہ جانکی بائی الہ آبادی کا لقب ؛طناز، عشوہ طراز، خوش گلو، نغمہ طراز

چَھپَّن کَروڑ کی چَوتھائی

enormous wealth

چَھپَّن بھوگ

variety of food items prepared to offer deities in religious ceremonies

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چِھپْنا

اوجھل ہونا ، پوشیدہ ہونا ، مخفی ہونا

چاپنا

دبانا، بھین٘چنا، گون٘دھنا، اعضا کو دبانا، چپی کرنا، جوڑنا، ملانا، بھرنا، ٹھون٘سنا

چُھپْنے والا

نظروں سے اوجھل ہو جانے والا ، پردہ میں رہنے والا، پردہ نشین .

چَھپَّنْوِیں

چھپنواں (رک) کی تانیث.

چَھپَّنْواں

چھپن سے متعلق، ترتیب میں پچپن کے بعد اور ستاون سے پہلے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپَن کے معانیدیکھیے

چُھپَن

chhupan•छुपन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چُھپَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پوشیدگی ، چُھپنے کا عمل .

Urdu meaning of chhupan

  • Roman
  • Urdu

  • poshiidagii, chhapne ka amal

छुपन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छिपने की क्रिया या भाव, छिपाव

چُھپَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone