تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری کَٹاؤں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

چُھری کَٹاؤں ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری کَٹاؤں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

چُھری کَٹاؤں ڈالْنا

chhurii kaTaa.o.n Daalnaaछुरी कटाओं डालना

محاورہ

چُھری کَٹاؤں ڈالْنا کے اردو معانی

  • (غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

    مثال - ان مستانی کے کلیجے میں چھری کٹاؤں ڈالنے کو وقت سے بے وقت کھانے کے مارے بھوک ماری جائے گی۔

छुरी कटाओं डालना के हिंदी अर्थ

  • (क्रोध का वाक्य जो औरतें खाने की बेजा फ़र्माइश आदि के अवसर पर कहती हैं) असमय खाना खिलाना, ज़हर मार करना, ठुँसाना

    उदाहरण - उन मसतानी के कलेजे में छुरी कटाऊँ डालने को वक़्त से बेवक़्त खाने के मारे भूक मारी जाएगी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری کَٹاؤں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری کَٹاؤں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words