تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری کَٹاری" کے متعقلہ نتائج

چاقُو

پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

چاقُو ہَڈّی تَک پَہُنچْنا

گہرا زخم آنا ، چاقو کی نوک ہَڈّی میں لگ جانا ۔

چاقُو مار

چاقو چلانے والا ؛ چاقوسے ضرب لگانے کا ماہر .

چاقُو نُما

چاقو کی طرح ، چاقو جیسا .

چاقُو مارْنا

چاقو سے حملہ کرنا .

چاقُو گاڑْنا

چاقو مارنا ، چاقو سے حملہ کرنا ۔

چاقُو پھیرنا

چاقو سے کاٹنا، چاقو چلانا

چاقُو لَڑانا

چاقوؤں سے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی مشق کرنا ؛ ایک دوسرے کے چاقو پر چاقو مارکر چاقو کی پختہ گی جان٘چنا ۔

چاقُو کا پَھل

چاقو کا کاٹنے والا حصہ جو لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے

چاقُو بھونْکْنا

چاقُو گھونْپْنا

چاقُو چَلْوانا

لڑائی کروانا ، لڑائی میں چاقو سے ایک دوسرے پر حملہ کروانا ۔

جَہاز چاقُو

بڑا چاقو ؛ ولایتی چاقو.

گَنج کا چاقُو

وہ چاقو، جس کے ساتھ ریتی، آری، قینچی وغیرہ بھی شامل ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری کَٹاری کے معانیدیکھیے

چُھری کَٹاری

chhurii-kaTaariiछुरी-कटारी

وزن : 12122

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

چُھری کَٹاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ جھگڑا جس میں ہتھیاروں کی نوبت پہنچے، جانی دشمنی، ان بن، لڑائی جھگڑا، تکرار

صفت

  • لڑنے پر آمادہ، لڑنے جھگڑنے والا

    مثال - دونوں حریف جو چھری کٹاری ہو رہے تھے گلے ملوا دئے گئے.

  • گتھم گتھا

English meaning of chhurii-kaTaarii

Adjective

  • at daggers drawn, enmity, hostility, fighting with knives

छुरी-कटारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह झगड़ा जिसमें हथियारों की नौबत पहुँचे, जानी दुश्मनी, अन-बन, लड़ाई झगड़ा, तकरार

विशेषण

  • लड़ने के लिए तैयार, लड़ने पर आमादा, लड़ने झगड़ने वाला

    उदाहरण - दोनो हरीफ़ छुरी कटारी हो रहे थे गले मिलवा दिए गए

  • गुत्थम गुत्था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری کَٹاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری کَٹاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone