تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری کے نِیچے دَم لینا" کے متعقلہ نتائج

چُھری کے نِیچے دَم لینا

رک : چھری تلے دم لینا.

مَنزِل پَہ جا کے دَم لینا

بغیر رُکے منزلِ مقصود پر پہنچنا ؛ مقصد میں کامیاب ہونا ۔

چُھری تَلے دَم لینا

صبر و قرار سے کام لینا، ٹھہرنا، تامّل کرنا، آخر تک ہمت نہ ہارنا

دَم گِن گِن کے لینا

نزع کی حالت میں ہونا، قریب مرگ ہونا، دقت سے سان٘س لینا

تَلْوار کے نِیچے دَم لو

ذرا ٹھہرو ، صبر سے کام لو ؛ جو دم باقی ہے غنیمت ہے ؛ جو دم فرصت ملے غنیمت پے ؛ زندگی کا ہر لمحہ خوش معلوم ہوتا ہے

تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو

ذرا ٹھہرو ، صبر سے کام لو ؛ جو دم باقی ہے غنیمت ہے ؛ جو دم فرصت ملے غنیمت پے ؛ زندگی کا ہر لمحہ خوش معلوم ہوتا ہے

تَلوار کے نِیچے دَم تو لینے دو

۔مثل۔ جو دَم بچے وہی غنیمت ہے۔ کہتے ہیں زمانہ سابق میں کسی آدمی کو یہ سزا دی گئی تھی کہ بغل میں سے ایک سنان چبھو کر اس کی گردن میں سے نکالکی گئی۔ وہ تکلیف کے مارے بلک رہا تھا۔ بادشاہ نے اس کی سخت تکلیف کی وجہ سے یہ حکم دیا کہ تلوار سے اُس کی گردن اُڑادو تاکہ تکلیف ظاہر سے چھوٹ جائے۔ اُس وقت اس نیم جاں نے عرض کی کہ تلوار کے نیچے مجھے دم لینے دو یعنی مری گدن نہ اُڑائیے۔ اسی تکلیف میں رہنے دیجئے تاکہ جو دم جی لوں اور دُنیا کی ہوا کھالوں وہیس ہی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری کے نِیچے دَم لینا کے معانیدیکھیے

چُھری کے نِیچے دَم لینا

chhurii ke niiche dam lenaaछुरी के नीचे दम लेना

محاورہ

دیکھیے: چُھری تَلے دَم لینا

چُھری کے نِیچے دَم لینا کے اردو معانی

  • رک : چھری تلے دم لینا.

छुरी के नीचे दम लेना के हिंदी अर्थ

  • रुक : छुरी तले दम लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری کے نِیچے دَم لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری کے نِیچے دَم لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words