تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

چُھری پھیرْنا

ذبح کرنا

حَلْق پَر چُھری پھیرْنا

۔(کنایۃً) جبر کرنا۔ ستم کرنا۔

دِل پَر چُھری پھیرْنا

دل کو صدمہ دینا .

گَرْدَن پَر چُھری پھیرْنا

ذبح کرنا، گلا کاٹںا

گَلے پَر چُھری پھیرْنا

گلے پر چھری پھرنا (رک) کا تعدیہ، حق تلفی کرنا، ظلم کرنا، قتل کرنا، جان سے مارنا.

کَلیجے پَر چُھری پِھیرْنا

رک : کلیجے پر چھری چلنا .

چُھری پِھرْنا

ذبح ہونا

چُھری گَلے پَر پھیْرنا

ذبح کرنا ، ظلم کرنا ، کسی کا نقصان کرنا

گَلے پَر چُھری پِھرْنا

جان سے مارا جانا ، ظلم ہونا ، حق تلفی ہونا.

حَلْق پَر چُھری پِھرنا

سخت نقسان پہنچنا ؛ جبر ہونا ، ظلم ہونا

دِل پَر چُھری پِھرُنا

دل کو صدمہ پہنچنا.

اُلْٹی چُھری پِھرنا

بے دھار آلے سے ذبح کیا جانا، بے انتہا اذیت ہونا، حد سے زیادہ تکلیف پہنچنا

یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے

یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری پھیرْنا کے معانیدیکھیے

چُھری پھیرْنا

chhurii phernaa•छुरी फेरना

محاورہ

مادہ: چُھری

  • Roman
  • Urdu

چُھری پھیرْنا کے اردو معانی

  • ذبح کرنا

    مثال • جانوروں کو قربانی کے وقت حسب حکم شریعت کروٹ پر لٹا دیا جاتا ہے اس کے بعد چھری پھیری جاتی ہے۔

  • رنج دینا، تکلیف پہنچانا، ظلم کرنا
  • تباہ و برباد کرنا

    مثال • دوسرے صاحب بولے خصوص اردو زبان پر تو غالب نے چھری پھیری ہے۔

Urdu meaning of chhurii phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabah karnaa
  • ranj denaa, takliif pahunchaanaa, zulam karnaa
  • tabaah-o-barbaad karnaa

English meaning of chhurii phernaa

  • slay, slaughter

छुरी फेरना के हिंदी अर्थ

  • बलि देना, ज़ब्ह करना

    उदाहरण • जानवरों की क़ुर्बानी करते वक़्त हस्ब-ए-हुक्म-ए-शरिअत करवट पर लिटा दिया जाता है उसके बाद छुरी फेरी जाती है।

  • दुख देना, पीड़ा पहुँचाना, अत्याचार करना
  • नष्ट करना

    उदाहरण • दूसरे साहब बोले ख़ुसूस उर्दू ज़बान पर तो ग़ालिब ने छुरी फेरी है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone