تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھٹ پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھٹ پَن کے معانیدیکھیے
چُھٹ پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھوٹاپن، چھوٹا ہونے کی کیفیت
- کم عمر ہونے کی حالت یا کیفیت، لڑکپن، بچپن، کم سنی
شعر
خدنگ وار جو غمزے تھے اس کے چھٹپن میں
پر اب نظر میں جو آئے تو رشک تیر ہوئے
چھٹپن میں جس کی سنگت تھی چین مرا
عمر بڑھی تو وہ جی کا جنجال ہوا
ابھی تو کیا ہے چھٹپن ہے نادانی ہے بے ہوشی ہے
قہر تو اس دن ہووے گا جب اپنا ہوش سنبھالے گی
छुट-पन के हिंदी अर्थ
چُھٹ پَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھٹ پَن)
چُھٹ پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔