تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھٹ پَنا" کے متعقلہ نتائج

چُھٹ پَن

چھوٹاپن، چھوٹا ہونے کی کیفیت

چھوٹ پَن

بلوغ سے قبل کی عمر، بچپن کا زمانہ

چُھٹ پَنا

رک : چھٹ کے تحتی بمعنی بچپن .

چَہْتا پَن

چاہت، محبت

چھو ٹ پَنا

بلوغ سے قبل کی عمر، بچپن کا زمانہ.

چُھٹ بَھیّا پَن

چھچھورا پن ، کم سوادی ، کمتری .

چُھٹ بَھیّے پَن

چھچھورا پن ، کم سوادی ، کمتری .

چَہْتا پَنا

چاہت، محبت

پَن چُھٹی دال

ادھ کَچّی پَکّی ہوئی دال جو گُھلی گُھٹی نہ ہو اور پانی چُھٹا رہے، پنہیائی دال

پَن چُھٹا پَن

پن چھٹا (رک) کی کیفیت یا حالت.

ہَت چُھٹا پَن

کھلے ہاتھ سے مارنے کا عمل ، بہت زیادہ مارنا ، بے بات مارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھٹ پَنا کے معانیدیکھیے

چُھٹ پَنا

chhuT-panaaछुट-पना

چُھٹ پَنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چھٹ کے تحتی بمعنی بچپن .
  • لڑکپن ، بچپن ، کم سنی .

English meaning of chhuT-panaa

Noun, Masculine

  • childhood, boyhood or girlhood

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھٹ پَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھٹ پَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone