تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھو چھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھو چھا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: زربافی
چُھو چھا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- خالی، کھوکھلا، مجوف، تھوتھا، کم گہرا، کمینہ، رذیل ، ناشیز، کم ظرف.
- (زربافی، پارچہ بافی) تانے کے دونوں حصوں کو اوپر تلے حرکت دینے والا، بُنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی باریک تیلیوں، تار کے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک درزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے ،راچھ ، رچھا ، گلا ،موتی کاٹا.
اسم، مذکر
- جھاڑ پھون٘ک، رک: چھو کا تحتی.
اسم، مؤنث
- رک : چھو معنی نمبر
- (مجازاً) منتر جنتر، جادو ٹونا، جھاڑ پھونْک
- (ب) صف.
- خالی ؛ نچڑا ہوا ؛ کمینہ
English meaning of chhuu-chhaa
Sanskrit, Hindi - Adjective
Noun, Feminine
छू-छा के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- ' छूछा '
- (पात्र) जिसमें कुछ भी न हो। खाली।
- = छिछला
- (व्यक्ति) जिसके पास या हाथ में धन, हथियार आदि कुछ न हो। जैसे-छूछे हाथ चला आया हूँ।
- = छूछा
- खाली; रिक्त
- साररहित
- खोखला
- जिसके पास कुछ न हो
- निर्धन
- तत्वहीन; निस्सार।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھو چھا)
چُھو چھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔