تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھوچھ" کے متعقلہ نتائج

چُھوچھ

رک چھوچھا (۱)

چُھوچھ اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کھال ادھیڑنا، خوب مارنا .

چُھوچھے

چھوچھی (۱) (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل.

چُھوچھی

چھوچھا کی تانیث

چُھوچھی کَڑھائی مَجر کا پھوڑَن

زن٘گار خالی کڑھائی کو توڑ دیتا ہے، چیز استعمال میں رہے تو درست رہتی ہے یونہی پڑے رہنے سے خراب ہو جاتی ہے .

چُھوچھا کِن پُوچھا

مفلس کو کوئی نہیں پوچھتا

چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے

خالی یا گھُنے ہوئے اناج میں کوئی وزن نہیں ہوتا، اگر اس کو پھٹکا جائے تو وہ اڑ جاتا ہے

چُھوچھی ہانڈی باجے ٹَن ٹَن

رک : تھوتھا چنا باجے گھنا.

چُھوچُھو کَرْنا

دودھ پلانا، دایہ گری کرنا، پالنا

چُھوچَھک

رک : چھوچک.

چُھوچَھکّے

مذاق، دل لگی، تفریح اور یارباشی، زندگی کا غیرذمہ دارانہ انداز

چُھوچْھلا

بیوقوف، احمق.

چُھوچَھکّے اُڑانا

بے فکری کا مفہوم پیدا کرنا مقصود ہے.

چُھوچا

(پارچہ بافی) رک : چھوچھا.

چھوچی

رک : چھوچھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھوچھ کے معانیدیکھیے

چُھوچھ

chhuuchh•छूछ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چُھوچھ کے اردو معانی

اسم

  • رک چھوچھا (۱)
  • پھوک جو گنّوں سے رس نکالنے کے بعد بچے، فضلہ .
  • مکئی کے بھٹے کی دانہ نکلی ہوئی گلی.

Urdu meaning of chhuuchh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk chhochha (१
  • phuuk jo guNo.n se ras nikaalne ke baad bachche, phuzlaa
  • maki.i ke bhuTTe kii daana niklii hu.ii galii

English meaning of chhuuchh

Noun

  • sugar cane husk from which juice has been extracted

Adjective

  • empty

छूछ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्षीण

چُھوچھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھوچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھوچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone