تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھوم چَھنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھوم چَھنانا کے معانیدیکھیے
موضوعات: عوامی
چُھوم چَھنانا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاؤں کے زیور کی آواز، گھنگرو دار زیور کی آواز، گہنے کی آواز، گھنگھروؤں کی جھنکار، تراکیب میں یا تکرار کے ساتھ مستعمل
- چٹک مٹک
- آن بان بطور جزو دوم
- مینہ برسنے کی آواز
- رقص و سرود کی آواز، ناچ گانے کی صدائیں
English meaning of chhuum chhanaanaa
Noun, Feminine
- jingle of small bells in dancing
छूम छनाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाँव के आभूषण की आवाज़, घुंघरुदार आभूषण की आवाज़, गहने की आवाज़, घुंघरूओं की झंकार,
- चटक-मटक
- आन-बान भाग द्वितीय
- वर्षा होने की ध्वनि
- नृत्य एवं संगीत की ध्वनि, नाच गाने की आवाज़ें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھوم چَھنانا)
چُھوم چَھنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔