تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھوت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چُھوت کَرنا

نجس کرنا، پلید کرنا.

چَھت کَرْنا

(چور) چھت میں کومل لگانا یعنی موکھا کرنا جس کے زریعے اندر داخل ہوا جا سکے .

چُھو کَرْنا

دم کرنا ، دعا پڑھ کر پھونْکنا.

چھاتی کَرْنا

فیاضی یا عالی ہمتی کرنا ، بہادری یا جرات دکھانا.

چِت کَرْنا

سیدھا لٹانا، اس طرح زمین پر یا کہیں اور ڈالنا کہ سینہ اوپر کی طرف رہے اور کمر زمیں پر، پشت کے بل لٹانا

چِیت کَرْنا

یاد رکھنا، دھیان رکھنا، کسی بات کا خیال رکھنا

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا

(کبوتر بازی) کبوتر (یا کسی اور پرند) کو مٹھی میں لے کر اوّل روز مکان پر سے دوسرے دن ذرا دور سے اور چار دن کے بعد پانچ چھ قدم کے فاصلے سے چھوڑنا

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

پَد چَیُوت کَرْنا

عہدے سے برطرف کرنا ، معزول کرنا ، بے عزت کرنا.

چھوپ چھاپ کَرنا

مرمت کرنا، پلاستر کرنا، لیپائی کرنا

چاو کَرنا

محبت کرنا.

چِتا رَوشَن کَرنا

چتا جلانا ، ارتھی کی لکڑیوں کو آگ لگانا ، الاؤ جلانا

چھاتی ٹَھنْڈی کَرْنا

دل خوش کر دینا، سکھ دینا

چھاتی گَرْم کَرْنا

دل پر چرکا دینا ، متاثر کرنا ؛ جذبہ ابھارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھوت کَرنا کے معانیدیکھیے

چُھوت کَرنا

chhuut karnaa•छूत करना

  • Roman
  • Urdu

چُھوت کَرنا کے اردو معانی

  • نجس کرنا، پلید کرنا.

Urdu meaning of chhuut karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • najis karnaa, paliid karnaa

छूत करना के हिंदी अर्थ

  • अपवित्र करना, गंदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھوت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھوت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone